aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے مشہور ناول نگار و سفر نامہ نگار ہیں۔اب تک پچاس سے زائد کتابیں تخلیق کرچکے ہیں۔ان کی وجہ شہرت سفر نامے اور ناول نگاری کے علاوہ ڈراما نگاری ،افسانہ نگاری اور فن اداکاری بھی ہے۔زیر نظر کتاب"پرندے" ان کاناول ہے،جس میں موصوف نے ایک منفرد اسلوب میں پرندوں کی پیاس کی عکاسی کی ہے۔ان کااسلوب نہ صرف منفردہے بلکہ دلچسپ اور نمایاں بھی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free