aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ چند کہانیوں کا مجموعہ ہے جس میں اردو کی چھ کہانیاں شامل ہیں ۔ اشرف صبوحی کی کہانیاں سماجی و اصلاحی پہلو کی حامل کہانیاں ہوتی ہیں جن میں بچوں کی نفسیات سے لیکر بڑوں تک کی نفسیات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ کہانیوں کے شائقین کے لئے نئے موضوع اور نئے اسلوب نگارش کے ساتھ یہ ایک بہترین مجموعہ ہے جسے ضرور پڑھا جانا چاہئے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets