aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر شفیق الرحمن کا شمار بنیادی طور پر مزاحیہ افسانہ نگاروں میں ہوتاہے۔انھوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز ان دنوں کیا جب ترقی پسند تحریک اپنے شباب پر تھی ۔تاہم شفیق الرحمن صاحب کا اپنا ایک مزاج ہے۔ان کے مزاح اور رومانس کا پہلو نہایت گہرا ہے ،جس گہرائی کی وجہ سے انھوں نے کئی اصناف کو اپنے مزاحیہ انداز سے شیر وشکر کردیا ہے۔شفیق الرحمن کی مقبولیت کی اصل وجہ بھی یہی ہے کہ انھوں نے خالص مزاح کو اپنایا۔زیر نظر کتاب "پرواز"شفیق الرحمن کے مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں ان کے بارہ مضامین شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets