aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
طنزو مزاح ادب کا ضروری حصہ ہے۔اس کے بغیر کسی زبان کے ادب کاتصور ہی ممکن نہیں۔زندگی کی شدت اور سختیوں کو گوارہ بنانے کے لیے زندہ دلی ،شگفتگی اور شوخی کا ہونا ضروری ہے۔ مشتاق احمد یوسفی ،ابن صفی، ابن نشا، پطرس بخاری، رتن ناتھ سرشار،شفیق الرحمٰن وغیرہ اردو کے مشہور و معروف طنز ومزاح نگار ہیں۔ پیش نظر منتخب طنز و مزاح نگاروں کے مضامین کا مجموعہ ہے۔جس میں پطرس بخاری،شفیق الرحمٰن،سید ضمیر جعفری،مشتاق یوسفی،محمد خان،محمد خالد اختر،ابن انشاء،عطاء الحق قاسمی کے مضامین شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free