aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"پیام حیات" عتیق احمد جاذب کی نظموں کا مجموعہ ہے ،جاذب کی نظموں کا خاصہ یہ ہے کہ انہوں نے انسانی سماج کی خرابیوں اور بگاڑ کا جہاں بھی ذکر کیا ہے وہ مجموعی طور پر نیک نیتی اور اصلاح کی غرض سے ہے ،برائیوں کا جہاں تک تعلق ہے اس میں دنیا کے سارے خطے اور انسان شامل ہیں کسی فردِ واحد افراد یا کسی خاص گروہ کی طرف اشارہ نہیں ہے نہ کسی پر چوٹ ہے نہ دل آزاری بلکہ اصلاح کی غرض ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free