aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عثمانیہ یونیورسٹی کئی حیثیتوں سے یادگار ہے، خاص طور سے اردو زبان و ادب کی تاریخ اور دیگر زبانوں سے اردو میں تراجم کی منتقلی سے متعلق۔ زیر نظر کتاب جس زمانے میں لکھی گئی اس زمانے میں اردو میں تاریخ سے متعلق زیادہ مواد دستیاب نہیں تھا۔ چنانچہ یہ کتاب یونان کی تاریخ سے متعلق لکھی گئی جس کے مصنف ایولین ایبٹ ہیں اور اس کا ترجمہ محمد عنایت اللہ نے کیا۔ اس کتاب میں مصنف نے قدیم یونان کا وہ زمانہ منتخب کیا ہے جس میں ایتھنز کے ایک روشن ضمیر مدبر سیاست نے ایتھنز کی ریاست کو شہنشاہی کے درجے تک پہنچا دیا۔ قدیم یونان کی تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کی خدمت میں یہ کتاب ایک بیش بہا خزانے کی حیثیت رکھتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets