aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ایسے بہت کم شاعر و ادیب ہوئے ہیں جنہیں غالب کی طرح عالمی سطح پر شہرت ومقبولیت حاصل ہوئی ہو۔ اس کے پیچھے جو بھی وجوہات رہیں ان میں ایک بڑی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ غالب ایک مشکل پسند شاعر کے طور پر جانے گئے۔ یہ الگ بات ہے کہ اردو میں غزلوں کی وجہ سے غالب کو زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی لیکن یہ بھی ایک بڑی سچائی ہے غالب کا جتنا کچھ اثاثہ اردو میں ہے اس سے کہیں بہت زیادہ فارسی میں ہے۔ زیر نظر کتاب ’پرشین غزل آف غالب‘ ان کے فارسی کلام پر منحصر ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets