aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب" پریم چندفکروفن"حالانکہ مختصر کتاب ہے تاہم اس کتاب میں قمر رئیس نے نہایت جامع انداز میں پریم چند کی زندگی اور ان کے ادبی سفر پر گفتگو کی ہے یہ مختصر سی کتاب عام قاری کومد نظر رکھتے ہوئے لکھی گئی۔ تاکہ پریم چند کی تفہیم ہر طبقے میں آسانی سے ہوسکے۔