aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں سیکڑوں پنجابی شعرا کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ان میں چھوٹے بڑے شعرا سب شامل ہیں ۔پنجابی شعرا کے تعارف کے لحاظ سے یہ ایک بہت ہی اہم تصنیف ہے جس سے ہمیں پنجابی زبان کی شاعری اور اس میں پائے جانے والے عناصر کے بارے میں بخؤبی معلوم ہو جاتا ہے۔ اس کتاب کی زبان تو پنجابی ہی ہے لیکن رسم الخط اردو ہے۔ اس لئے اہل اردو کے لئے کسی قدر تفہیم ممکن ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets