aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وہ زمانہ کوئی آٹھویں صدی کے اوائل یا وسط کا تھا جب پرتگالیوں کی آمد سے ملیبار کے علاقوں میں بدامنی پھیل گئی تھی۔ مسلمان اس سے زیادہ متاثر ہوئے تھے، لہٰذا اسی زمانے میں مسلمانوں نے بالاخر جہاد فی سبیل اللہ کا نعرہ بلند کیا تھا۔ زیر نظر کتاب ’پرتگیزان مالابار‘ اسی ضمن میں پرتگالیوں کےخلاف مہم جوئی کی گویا تفصیل ہے۔