by Alexander Pushkin
pushkin: sher-o-shairi
Alexander Pushkin Ki Shairi Ke Manzoom Urdu Tarjume
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Alexander Pushkin Ki Shairi Ke Manzoom Urdu Tarjume
روسی ادیب پشکن کو عموماً اس کی نثری تخلیقات کے حوالے سے ہی جانا جاتا ہے لیکن اس کتاب میں اس کی سب سے عمدہ نظمیں جمع کی گئی ہیں۔ اس کے اردو مترجم ظ انصاری ہیں جو خود بمبئی یونیورسٹی میں روسی زبان و ادب کے پروفیسر تھے۔ یہ کتاب انہوں نے راست طور پر روسی زبان سے ہی ترجمہ کیا ہے، اس سے اس کتاب کےمقام و مرتبے کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ پشکن کی تمام تر شاعری میں ہر ذی روح کے لیے وہی آزادی کی جھلکتی ہے جو خود بھی اس کے مزاج کا خاصہ تھی۔ وہ آزادی جس کی حسرت شاعر کو جیتے جی رہی۔ اس کی ایک شاہکار مختصر نظم ’پیغمبر‘ اسی زمانے میں لکھی گئی ہے جہاں شاعر کو خدائے ذو الجلال کی طرف سے سینہ شق کر کے یہامانت عطا ہوئی ہے کہ وہ سوئی ہوئی مخلوقات کو بیدار کر دے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets