aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی دلچسپ واقعات سے بھر پڑی ہے، ڈاکٹر عبدالرؤف کی کتاب " پیارے نبی کی پیاری کہانیاں" میں انہیں دلچسپ واقعات کی اس خوبصورت انداز سے عکاسی کی ہے کہ ہر عمر کا انسان تاریخ کی اس عظیم ترین شخصیت کے حالات زندگی سے بخوبی لطف اندوز ہو سکیں، اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ولادت سے وصال تک سیرتِ رسول کے تمام دلچسپ واقعات اور حالات کو تصویری کہانیوں کی شکل میں پیش کر دیا ہے کہ ہر سطح کے پڑھنے والے کے ذہن میں حضور کی سیرتِ کردار کا خاکہ با آسانی کھینچ جائے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free