by Abdul Mannan Tarzi
qaamat
Munawwar Rana Ke Fikr-o-Fun Par Manzoom Izhar-e-Khayal
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Munawwar Rana Ke Fikr-o-Fun Par Manzoom Izhar-e-Khayal
منور رانا اردو ادب کی دنیا میں ایک معتبر اور مقبول نام ہے۔ انھوں نے اردو ہی نہیں بلکہ ہندی شاعری میں بھی اپنا نام روشن کیا ہے. منور رانا کی شاعری میں غزل گوئی ہی نے جگہ لی۔ ان کے کلام میں "ماں" پر لکھا کلام کافی شہرت یافتہ ہے۔ ان کی غزلیں، ہندی، بنگلہ اور گرومکھی زبانوں میں بھی ہیں۔ منور رانا نے اپنے کلام میں روایتی ہندی اور اودھی زبان کو بخوبی استعمال کیا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں کافی شہرت اور مقام ملا۔ زیر نظر کتاب "قامت" میں پروفیسر عبد المنان طرزی نے منظوم انداز میں منور رانا کے فکرو فن پر اظہار خیال کیا ہے۔