aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ظہیرالنسا نگار شاعرہ اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کے والد علیم الدین علیم سہارن پور کے معروف شاعر تھے اور ایک عرصے تک ہفت روزہ ’’خیال نو‘‘ نکالتے رہے۔ نگارؔ نے ادیب ماہر اور ادیب کامل کیا اور انگریزی اور ہندی کی تعلیم پرائیوٹ طور پر حاصل کی۔ 1978سے ادبی سفر کا آغاز کیا۔ ملک کے مؤقر اخبارات و رسائل میں ان کلام شائع ہوتا رہا ہے۔ سہارنپور کی ادبی تنظیم ’’بزم گنگ وجمن‘‘ کی نائب صدر رہی ہیں۔ شعری مجموعہ ’’قافلۂ بہار کا‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets