Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

قائد اعظم محمد علی جناح

حیات، افکار وخدمات

ایڈیٹر : ڈاکٹر انصار زاہد

ناشر : گورنمنٹ نیشنل کالج، کراچی

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید, تحریکات

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, مرتبہ

صفحات : 524

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

قائد اعظم محمد علی جناح
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر كتاب"قائد اعظم محمد علی جناح ۔حیات،افكار اور خدمات "مجلہ علم و آگہی كا خصوصی شمارہ ہے جسے گورنمنٹ نیشنل كالج كراچی كے اساتذہ نے مرتب كیا ہے۔اس كتاب میں قائد اعظم كی حیات ،افكار اور ملی و ادبی خدمات كے تمام پہلوو ں کا احاطہ کیا گیاہے۔تحریك آزادی اور تحریك پاكستان كے چند اہم پہلووں پر بعض نہایت ہی معلوماتی اور فكر انگیز مضامین بھی اس كتاب كی زینت ہیں۔كتاب كی اہمیت اس لیے بھی ہے كہ اس مجلہ میں قائد اعظم كی زندگی اور شخصیت كے بعض خاص گوشوں پر بھی روشنی ڈالی گی ہے،ساتھ ہی ان كے علمی ، تصنیفی كارناموں كے ساتھ سیاسی ،ملی ،مذہبی،تہذیبی و ثقافتی خدمات كا جائزہ بھی لیاگیا ہے۔اس كے علاوہ كتاب كی اشاعت تك قائد اعظم یا تحریك پاكستان سے متعلق شائع ہونے والی تما م كتابوں ،رسالوں كے خاص نمبركی فہرست بھی شامل کتاب ہے۔اس طرح كسی بھی طالب علم یا محققین كے لیے یہ مجلہ حوالے كی صورت كام آسکتا ہے۔كتاب میں كالج ہذا كے اساتذہ اكرم ،طلبا كے ساتھ بیرونی اہل قلم كے مضامین بھی شامل ہیں۔اس طرح دستاویز ی اہمیت كی حامل ،تحریك آزادی اور قائد اعظم كے حیات وخدمات كامكمل احاطہ كرتی یہ کتاب اہم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے