aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آزادی سے قبل ہندوستان مختلف ریاستوں میں منقسم تھا اور ہر ریاست مکمل طور سے خود مختار ریاست تھی۔ بھوپال جو ایک زمانے میں نواب سلطان جہاں بیگم کی ملکیت ہوتی تھی، ریاست کے نظم وضبط کے لئے قانوں کے سہارے انتظام وانصرام عمل میں لایا جاتا تھا، نیز عام لوگوں کے آپسی تضادات اور تقسیم وراثت وغیرہ کے تصفیے میں ’قانون میعاد سماعت ریاست بھوپال‘ کو بروئے کار لایا جاتا تھا۔
مخفی، نواب سلطان جہاں بیگم
نام نواب سلطان جہاں بیگم ، مخفی تخلص۔ مرزا قادر بخش کی بیگم تھیں۔ ۱۸۵۴ء میں زندہ تھیں۔
بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:166
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets