Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

لندن میں ایک طویل عرصے سے مقیم اکبر حیدر آبادی (اکبر علی خان)  کا شمار غزل اور نظم کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش حیدر آباد میں 1925 کو ہوئی، یہیں پر ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اعلی تعلیم کے حصول کے لئے وہ 1955 میں آکسفرڈ چلے گئے اور پھر یہیں کے ہو رہے۔ آرکیٹیک کے علمی اورعملی سفر میں وہ برابر شعر کہتے رہے، ان کے متعدد مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ ان کی شاعری کے انگریزی تراجم بھی دلچسپی کے ساتھ پڑھے گئے۔

اکبر حیدر آبادی کی شاعری روایت اور نئے تخلیقی تجربات کے درمیان توازن کی ایک بہترین مثال ہے۔ غزل کے روایتی پاس کے ساتھ انہوں نے اس میں بہت سے تازہ رنگوں کا اضافہ کیا۔ ان کی نظمیں بھی قاری کی توجہ کو کھیچتی ہیں۔


.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے