aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب قصیدہ نگاری کے فن اور اردو زبان میں اس کی ترقی و ترویج پر محمول ہے۔ اول قصیدہ کے بارے میں بات کی گئی ہے اور اس کے موضوع ، ٹیکنک اور اجزاء ترکیبی کو بیان کیا گیا ہے ۔ اس کے بعد عربی اور فارسی قصیدہ نگاری پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے پھر اردو قصیدہ نگاری اور اس کے بڑے قصیدہ نگاروں کی قصیدہ نگاری کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ قصیدہ نگاری کے فن اور اردو قصیدہ نگاری پر یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets