aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
موجودہ وقتوں میں ملک کی فضا جس طرح مکدر ہے اس میں قومی یکجہتی کا مسئلہ سب سے سنگین ہے۔ حالانکہ سیاست ہی سبب کبھی فضا مکدر ہوتی ہے اور سیاست کے کارندوں کو ہی اس کی فکر بھی لاحق رہتی ہے۔ اس کی جتنی بھی وجوہات ہوں مگر ناخواندگی سب سے بڑی وجہ ہوسکتی ہے۔ زیر نظر کتاب ’قومی یکجہتی‘ میں ایسے ہی مسائل کی جانب توجہ دلانے کی کوشش کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets