by Rashid Anwar Rashid
qazi abdus sattar: asrar-o-guftar
Guftugu Ki Shakl Me Sawanih
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Guftugu Ki Shakl Me Sawanih
"قاضی عبد الستار اسرار وگفتار"قاضی عبد الستار سے لئے گئے انٹرویوں کا نچوڑ ہے ، جس کو گفتگو کی شکل میں سوانح عمری کہا گیا ہے، انٹرویو کے درمیان جہاں کہیں بھی قاضی صاحب نے تفصیل کے ساتھ واقعات کا بیان کیا ہے، وہ تمام باتیں اسی طرح نقل کردی گئی ہیں، البتہ جہاں کہیں بھی بات ادھوری محسوس ہوئی وہاں سوالات کے ذریعے گفتگو کے سلسلے کو آگے بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کے ابتدائی پانچ ابواب میں اس تفصیل اور روانی کو بہ طور خاص محسوس کیا جاسکتا ہے۔ ان ابواب میں قاضی صاحب کے سوانحی عناصر موجود ہیں۔آخری باب جو "ادبی مباحث" پر مشتمل ہے، بنیادی طور پر انٹرویو کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے لیکن یہاں بھی بعض باتوں کی وضاحت کے لیے اچھی خاصی تفصیل بیان کی گئی ہے۔