aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "قران السعدین" راجہ راجیشور راؤ اصغر (ورما) کی تصنیف ہے۔ یہ ایک قدیم فرہنگ ہے جس میں اردو زبان میں مستعمل عربی، فارسی، ہندی، سنسکرت، اور انگریزی کی تذکیر و تانیث درج کی گئی ہیں، اور ان تذکیر و تانیث کی شواہد و نظائر بھی پیش کی گئی ہیں۔ نیز فرہنگ کے شروع میں تذکیر و تانیث کے قواعد بھی بیان کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets