aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"قصص القرآن "مولانا محمد حفظ الرحمٰن صاحب کی تالیف ہے ۔جو قصص قرآنی اور انبیاء علیہ السلام کے سوانح حیات پر مبنی ہے۔ اس کی کئی جلدیں ہیں۔ زیر نظر جلد سوم ہے جس میں انبیا کی سوانح کے علاوہ باقی قصص قرآنی، اصحاب الجنہ، اصحاب القریہ، حضرت لقمان، اصحاب السبت، اصحاب الراس اور اصحاب فیل وغیرہ کی مکمل تشریح و تفسیر کی گئی ہے۔