aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"قصہ مہرافروزودلبر"اردو کی قدیم ترین مختصر داستان ہے۔جس کا واحد نسخہ آغا حیدرحسن صاحب(حیدرآباد دکن)کےذاتی کتب خانے کی زینت ہے۔یہ داستان ایک طبع زادہے۔ اس کہانی میں بادشاہ،وزیر،وزیر زادے،دیوشہزادےوغیرہ کےکردار موجود ہیں۔یہ داستان سماجی نقطہ نظرسےزوال آمادہ مغلیہ تہذیب کاایک نگار خانہ ہے۔شاہی جلوس،شاہی دسترخوان،رزم و بزم کی تصویر کشی عمدہ ہے۔ اس کےعلاوہ اس کی زبان دہلوی کا پہلا نقش ہے۔کردارنگاری بھی عمدہ ہے۔قصہ مہر"افروزودلبر" کےاختتام پر قصہ سےمربوط کرنےکےبعدمصنف نے”ںصیحت نامہ“کےعنوان سےایک طویل ضمیمہ بھی درج کیاہے۔یہ داستان اس سےپہلےکی تمام داستانوں سےمنفرداوردلچسپ ہے۔ مسعود خان نے داستان کو ترتیب دیتے ہوئے مقدمہ میں داستان کی فنی خصوصیات پر بھی روشنی ڈالی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free