aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قرآن پاک کی تفہیم کب سے جاری ہے اور اس کی آیات آج بھی راز ہیں۔ البتہ جب زمین پر کوئی ایسی قدرتی تبدیلی آتی ہے چاہے وہ جس سبب سے ہو، ہوا پانی سبزہ بخارات آگ کوہ دریا سمندر پہاڑ جنگل سہرا آبسارگو کسی بھی چیز میں کسی بھی تبدیلی سے نئے ڈھانچوں کا ظہور پھر اس ظہور کی تحقیق سے نئے انکشافات۔ گویا کسی بھی تحقیق سے پہلے اگر انسانوں نے کچھ اشارے حاصل کیے تو بلا شبہ اس میں قراؑٓن فہمی کا بہت زیادہ عمل دخل دیکھا گیا ہے۔ جن کے دماغ روشن ہیں سرتسلیم خم کرتے ہیں اور جو اندھیرے کے خوگر ہیں وہ کسی بھی انکشاف کو خود کی حصولیابی سمجھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’قرآني آيات اور سانئنسي حقائق‘ کے مطالعے سے دماغ کے دریچے روشن ہونے لگتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets