aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید ابو الاعلیٰ مودودی مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔ زیر نظر کتاب "قرآنی سورتوں کا پس منظر اور تعارف" ان کی مایہ ناز کتاب ہے۔اس کتاب میں انھوں نے قرآن کی تمام سورتوں کا پس منظر ، زمانہ نزول، شان نزول اور سورۃ کا مختصر تعارف اور ہر سورہ کی خاص اور اہم نکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free