aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت قربی کا نام ابوالحسن، لقب رکن الدین اور تخلص قربی تھا، بیجاپور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے جنوبی ہند میں شمع رشد وہدایت کو جلائے رکھا۔ فارسی میں تصوف سے متعلق شاعری کرتے تھے مگر دکھنی زبان میں اہل دیوان شاعر ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets