Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد السلام

اشاعت : 001

ناشر : اعجاز پبلیشنگ ہاؤس، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ناول تنقید

صفحات : 122

معاون : حیدر علی

قرۃ العین حیدر اور ناول کا جدید فن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

قرۃالعین حیدر كےنام كےساتھ ہی اہل ادب كی زبان پر ناول كے" جدید فن" اور" شعور كی رو" كا ذكر آجاتا ہے۔نئے اور پرانے فن كا فرق دراصل كردار كی پیش كش كے مختلف انداز پر مبنی ہے۔پرانے فن پر عمل كرنے والے فنكار زیادہ تر اپنے كردار كے خارجی عمل سے تعلق ركھتے ہیں۔عمل كے محركات یا كردار كی نفسیات كا تذكرہ صرف ضمنی طور پر كیا جاتا تھا۔قدیم ناول میں دلچسپی كا تذكرہ کہانی ہی ہوتی تھی مگر جدید فن میں" شعور كی رو" كے ناول میں كہانی صرف برائے نام ہوتی ہے ۔اس میں كو ئی منظم پلاٹ نہیں ہوتا۔شعور كی رو كو پیش كرنے كا كوئی مخصوص طریقہ نہیں ہے۔مختلف ناول نگار وں نے مختلف طریقےآزمائے ہیں۔ جن میں بلاواسطہ داخلی كلام،بالواسطہ داخلی كلام،ہمہ بین و ہمہ دان مصنف كا بیان اور خود كلامی كے طریقے سے ناول نگاروں نے جدید فن كا استعمال كیا ہے۔ بالخصوص قرۃالعین حیدر نے اپنے ناولوں میں جدید تكنیك ،شعور كی رو كا استعمال كیا ہے۔زیر نظر کتاب میں ان كی ناول نگاری كے جدید فن كا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے