aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’راگ درباری‘ ایک ناول ہے۔ اسے ناول کے فارمیٹ میں لکھا گیا ہے لیکن بعض ناقد اسے ناول کے طور پر قبول کرنے میں تامل کا اظہار کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسے طنزیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے اس بات کی طرف بھی اشارہ ملتا ہے کہ طنز کو کبھی شائستگی کے طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا ہے۔ لہٰذا ایسے ناول کو عوامی مقبولیت ملنے دشواری پیش آسکتی ہے۔