Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

شوکت صدیقی متعدد کہانیوں کے خالق ہیں۔ ان کے کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ اردو کے ممتاز صحافی بھی تسلیم کیے جاتے تھے۔ ان کے مشہور افسانوی مجموعوں میں "راتوں کا شہر" بھی بڑی شہرت حاصل کر چکا ہے۔ اس مجموعے میں کل گیارہ افسانے ہیں ۔ان میں سے تیسرے افسانے " راتوں کے شہر" سے کتاب موسوم ہے۔ مجموعی طور پر ان افسانوں میں سماجی برائیوں کو دکھایا گیا ہے اور ان عناصر کی نشاندہی کی گئی ہے جو دبے کچلے لوگوں کی بے بسی کا فائدہ اٹھانے کے لئے نت نئے جابرانہ طریقے ایجاد کرتے ہیں۔ آخری افسانہ " چور دروازہ " سے پہلے "انٹرویو " میں مصنف نے سماج میں پنپ رہے نئے رنگ و بو کی طرف لطیف اشارہ کیا ہے اور بتایا ہے کہ اہل ثروت مفلسوں کا استحصال کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں اور اس استحصال میں امراء کا طبقہ ان کا ساتھ دیتا ہے ، چاہے یہ ساتھ دینا زبان بند رکھ کر ہوتا ہو یا حکمت عملی اپنا کر یا پھر کھلم کھلا،کسی نہ کسی طرح ان امراء کی حمایت ان استحصالیوں کو حاصل ہوتی ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now