aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب بیت بازی کے اصول اور الف سے یا تک کے منتخب اشعار پر محمول ہے۔ بیت بازی کا فن یقینا بہت خوبصورت ہے۔ اس لئے اس کے قواعد و اصول بھی متعین ہونے چاہئے۔ یہ کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے لکھی گئی ہے۔ جس میں اس کے قاعد ہ، اصول و ضؤابط،کامیابی کے طریقے،مشکل اور غیر معروف الفاظ کے مفہوم۔وغیرہ موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔
Read the author's other books here.