aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’رہنمائے قرآن‘ دراصل قرآن مجید کا ترجمہ ہے۔ ترجمے پر مبنی بہت سی کتابیں لکھی گئیں، تاہم اس کتاب میں ان امور کی جانب وضاحت کی گئی ہے جن نکات سے متعلق عام لوگوں میں جو اسلامی افکار کے دائرہ سے باہر ہیں، کچھ سوالات یا کچھ غلط فہمیاں پلتی ہیں، ان نکات کی توضیح آسان زبان میں پیش کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free