Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احمد اللہ

اشاعت : 001

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1911

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, نصابی کتاب, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 244

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

رہنمائے اردو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رہنمائے اردو، مولوی احمد اللہ صاحب کی کتاب ہے ، اس کتاب کو مدارس اور اسکول میں اردو پڑھنے والے طلباء کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھا گیا تھا ، چنانچہ مؤلف نے اس کتاب کو ترتیب دیتے ہوئے اس بات کا خیال کیا ہے کہ مصنفین کے ایسے کلام کا انتخاب کیا ہے جس سے طلباء اردو دانی کے ساتھ ساتھ پندو نصائح اور علمی معلومات سے بھی آراستہ ہوں،کتاب میں اردو کے معروف و مشہور شعرا کی نظمیں اور عمدہ مضامین کو شامل کیا گیاہے ، جس سے طلبا میں اردو سیکھنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ زندگی کی چیزوں سے بھی واقف ہو سکتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے