aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ یوگ درش کا اردو ترجمہ بعنوان " راج یوگ" ہے۔جس کے مصنف سوامی وویکا نند جی ہیں۔ یوگ درشن پر مشتمل لیکچر س بھی شامل کتاب ہیں۔اس کتاب کو بابو شیو برت لال جی ورمن نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔کتاب کی ابتدا" یوگ "کی تعریف اور اہمیت سے ہوئی ہے۔ اس کے بعد پران ، پرتیا ہارادرھارنا،دھیان اور سمادھی ،راج یوگ کا مختصر بیان وغیرہ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔پوتنجلی یوگ درشن کی بھی تفصیلی تاریخ بیان کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free