aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزکورہ کتاب وارث علوی کی ایک اہم کتاب ہے۔اس کتاب میں انہوں نے راجندر سنگھ بیدی کی تقریباً تمام کہانیوں اور ان کے اکلوتے ناول کا تجزیہ کیا ہے۔ بیدی کی فکشن نگاری اور ان کے اسلوب کو سمجھنے میں یہ کتاب بےحد کارآمد اور مفید ہو سکتی ہے۔