aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر قمر جہاں اردو ادب کی معروف فکشن رائٹر اور نقاد ہیں۔ ان کی تصانیف میں "زندگی تیرے لیے" اور "راجستھان میں اردو نثر کی ایک صدی" شامل ہیں۔ انہوں نے "فسانۂ عجائب" کا انتخاب بھی مرتب کیا ہے۔