aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو افسانے کے سرخیل سپاہی ،سعادت حسن منٹو ،کرشن چندر ، پریم چنداور راجندر سنگھ بیدی وغیرہ کے بعد کی نسل کے افسانہ نگاروں میں رام لعل کا نام سر فہرست ہے۔انہوں نے ادب کے تئیں اپنی بے لوث محبت اور انتھک کوششوں کی بنا پر ، اردو افسانے کی دنیا میں ایک مستحکم مقام پایا ہے ،رام لعل نے انوکھے موضوعات پر قابلِ فخر کہانیاں لکھیں۔کہانیوں کے طرزِ بیان ،اسلوب اور تکنیک کے اعتبار سے رام لعل ایک منجھے ہوئے فنکار کے روپ میں سامنے آتے ہیں ،ان کی کہانیاں موجودہ معاشرے اور اس میں بسنے والے انسان کے کرب انگیز لمحوں کی داستان معلوم ہوتی ہیں ،زیر نظر کتاب میں ظہیر آفاق نے رام لعل کی افسانہ نگاری کا تحقیق و تنقیدی جائزہ پیش کیاہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free