aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں رمز عظیم آبای کی شاعری پر روشنی ڈالی گئی ہے ہے اور ان کی شاعری کی خصوصیات کو بہت ہی خوبی سے بیان کیا گیا ہے ان کی شاعری کے متنوع رنگوں کو الگ الگ موضوعات کے ذریعہ اجاگر کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں ان کے غیر مطبوعہ کلام کا انتخاب بھی پیش کیا گیا ہے۔