aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ان کا قلمی نام افضل صفی ہے۔یکم فروری انیس سو اکہتر کو ضلع لیہ کے شہر فتح پور(پنجاب پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ۔وہ بیک وقت شاعر اور محقق کے طور پر جانے اور پہچانےجاتے ہیں۔ ان کے متعدد تحقیقی و تنقیدی آرٹیکلز اور کتب منظر عام پر آچکی ہیں۔ "صحرا سے گفتگو" ''نگاہیں اداس ہیں" "صحرا اداس ہے" ان کے شعری مجموعے ہیں۔ "ڈاکٹر گوہر نوشاہی بحیثیت محقق" اور "احمد فراز کی شاعری کا فنی اور اسلوبیاتی مطالعہ" ان کی تحقیقی کتب ہیں۔ کچھ علمی منصوبے اور شعری مجموعے زیر ترتیب بھی ہیں۔ ادبی حلقوں میں ان کا نام اور کام معیار کا درجہ رکھتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets