aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اصل نام قیصر ضیا ہے لیکن ادب میں قیصر ضیا قیصر کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں۔ وہ بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ کے ایک چھوٹے سے پہاڑی شہر مدھوپور کے رہنے والے ہیں۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو میں
ایم -اے کیا ہے اور وہیں سے پروفیسر شہریار کی نگرانی میں ایم فل بھی کی ہے، بچپن کے زمانے سے ہی انہیں مصوری موسیقی اور شاعری سے خاص رغبت رہی ہے اور آج بھی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets