Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

by Ali Iqbal

raushni kam tapish zyada

Uriyani, Fohash Nigari Aur Akhlaqi Ihtisab

by Ali Iqbal

Author : Ali Iqbal

Edition Number : 001

Publisher : Royal Book Agency, Karachi

Year of Publication : 2011

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism, Essays & Profiles

Sub Categories : Articles / Papers, Essays

Pages : 785

Contributor : Ali Iqbal

raushni kam tapish zyada
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

عریانی اور فحاشی کے بارے میں اس دور میں دو متضاد نظریہ پایا جاتا ہے۔ایک نظریہ ان کا ہے جو خالص مذہبی نقطہ نظر سے سوچتے ہیں ، ان کے نزدیک جو کچھ غیر اسلامی ہے وہ ناجائز اور جو ناجائز ہے وہ عریاں بھی ہے اور فحش بھی۔ جبکہ دوسرا گروپ آزادی کے نام پر اخلاقیات کی حدیں پار کر چکا ہے۔ اس دور میں یہ ایک اہم موضوع بن چکا ہے اور اس کے چرچے عام ہو چکے ہیں ۔ایسے میں اس بات کی ضرورت ہے کہ اس مسئلے پر علمی اور تحقیقی دریافت سامنے لائی جائے۔ زیر نظر کتاب کا مقصد یہی ہے کہ اس جذباتی بحث کی سطح کو تمام تر گہرائیوں کے مطابق سمجھا جائے۔ یہ کتاب ایک ایسی دستاویز اور ایک ایسا ہمہ جہتی مطالعہ ہے جو مستقبل کی کسی بھی تحقیق میں ایک بنیاد فراہم کر سکتی ہے۔ اس میں شاعری اور ادب میں عریانت کے تصور پر متعدد مضامین پیش کیے گئے ہیں، ساتھ ہی انٹرویوز، سروے اور عدالتی فیصلے شامل کیے گئے ہیں جن سے کسی نہ کسی معنی میں عریانیت پر مثبت و منفی اشارے ملتے ہیں ۔ اس کے علاوہ فلم، تھیٹر، انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع پر بات ہوئی ہیں جن سے عریانیت کے پھیلنے کا گمان ہوتا ہے۔ ظاہر ہے ایسے متضاد مواد کو یکجا کرنا ایک مشکل کام ہے مگر مصنف نے بڑی جانفشانی سے ان تمام مواد کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے۔ یقیناً یہ علمی بحث قارئین کو فائدہ پہنچائے گی۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now