aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
روشنی کے مینار "شہباز حسین کی مرتب کردہ ایک بہترین کتاب ہے ، اس کتاب میں انھوں نے ہندوستان کی ان عظیم شخصیات کا ذکر بڑے ہی خوبصورت انداز میں کیا ہے جن شخصیات نے ہندوستان کی تہذیب و تاریخ ، سماج ،ادب موسیقی، سائنس ، مذہب، یا جنگ آزادی میں نمایاں خدمات انجام دیں ہیں ۔ اس طرح مرتب نے ہندوستان کی 30 بڑی شخصیات کو اس کتاب میں جگہ دی ہے، چنانچہ گوتم بدھ سے لیکر خواجہ معین الدین چشتی اور سبھاش چندر بوس وغیرہ کے سوانحی حالات کو پیش کیا ہے ۔چونکہ کتاب میں موجود شخصیات کو تعلق الگ الگ ادوار سے ہے جس کی وجہ سے کتاب کے مطالعہ سے ہندوستانی تاریخ کے اہم موڑ نظروں کے سامنے گزر جاتے ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free