aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ قرۃ العین حیدر کے افسانوں کا مجموعہ ہے ،اس مجموعے میں قرۃ العین حیدر کے مندرجہ ذیل افسانے ہیں۔ "آوارہ گرد"، "ملفوظات حاجی گل بابا بیکتاشی"، "فوٹو گرافر" ، "حسب نسب" ، "سکریٹری" ، "نظارہ درمیاں ہے"، "دو سیاح"، "یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے"،"روشنی کی رفتار"،"سینٹ فلورا آف جارجیا کےاعترافات" اور "فقیروں کی پہاڑی" وغیرہ ایسے افسانے ہیں جو ان کی تاریخ و ادب سےدلچسپی کی گواہی دیتے ہوئےنظر آتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets