aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب کشمیری صوفیہ اور وہاں کے اہم باشندو ں کے تذکرے پر مبنی ہے۔ کتاب کو نہایت ہی مدلل لکھا گیا ہے اور اسے لکھنے میں مصنف نے تاریخ ، قرآن و حدیث کی اہم کتابوں سے استفادہ کیا ہے۔