aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ سیوزرلینڈ میں پیدا ہونے والے ہنری دونان اور اس کے ایجاد کردہ "ریڈ کراس" کی کہانی ہے۔ "ریڈ کراس" کا نشان ان ڈاکٹروں، نرسوں اور معاونین کے لئے تھا جو جنگ میں گھائل افراد اور ضرورت مند افراد کی مدد کرتے تھے تاکہ اس واضح نشان کی وجہ سے بآسانی شناخت کئے جاسکیں۔ نیز ریڈ کراس آپسی بھائی چارہ کی علامت کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free