Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد انور خالد

ایڈیٹر : زینت آراخالد

اشاعت : 001

ناشر : عمارہ پبلیکشنز، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 121

معاون : ارجمند آرا

ریت آئینہ ہے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

محمد خالد انور پاکستان کے سنجیدہ تخلیق کاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ان کی نثری نظموں کا مجموعہ ہے جسے پڑھ کر قاری پر جو تاثر قائم ہوتا ہے اسے ساٹھ کی دہائی کے تجریدی و علامتی دور سے تعبیر کرنا چاہیے کیوں کہ اس میں انہوں نے جس نوع کی نظمیں پیش کی ہیں کم و بیش استعارے اور علامات میں لپٹی ہوئی ہیں۔ یہ نظمیں انہوں نے اپنے باطن گمبھیر اور خاموشی بھرے احساسات کے ساتھ پیش کی ہیں۔ انہوں نے اپنے اس مجموعے میں کچھ ایسی اصطلاحات بھی برتی ہیں جو ایک معنی کے ساتھ ظاہر ہوتی ہیں جیسے ریڈ انڈین اور سنیاسن۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے