aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تسنیم عابدی ایک منفرد اور نامور شاعرہ ہیں، غزلوں اور نظموں کی تین کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ ایک منقبت اور نعت کا مجموعہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ نثر نگاری کے حوالے سے اخبار میں کالم لکھتی رہی ہیں اور افسانے بھی تحریر کئے ہیں۔ ابوظہبی کے پاکستانی ادارے میں تئیس سال تک اردو کی تدریس سے منسلک رہی ہیں۔ آج کل ہیوسٹن امریکا میں مقیم ہیں اور یہاں بھی اردو تدریس کا سلسلہ جاری ہے۔
تصانیف : 1997صحرا، آنکھیں ، اور تنہائی ، دوسرا مجموعہ:2006 تماشا، تیسرا مجموعہ :2016 ردائے ہجر" چراغِ بصیرت" مذہبی شاعری۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets