aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فرانسیسی مورخ گارسی دتاسی کو مشرقی زبانوں سے دلچسپی تھی، وہ اردو زبان و ادب کی تاریخ مرتب کرنے سے گہری دلچسپی رکھتا تھا۔ جس کی نشان دہی اس کے خطبوں سے بخوبی ہوجاتی ہے۔ زیر نظر "رسالہ تذکرات" بھی اسی سلسلے سے تعلق رکھتا ہے جس میں ہندی اور اردو تذکروں کا ذکر ہے۔ اور ان کے مصنفین کا حال بہت تحقیق سے لکھا گیا ہے۔ اصل کتاب فرانسیسی زبان میں تھی، پہلے اس کا انگزیزی ترجمہ کیا گیا۔ اس انگزیری ترجمہ کو سامنے رکھ کر منشی ذکاء اللہ نے اردو میں ترجمہ کیا۔ اور تنویر احمد نے علوی نے مرتب کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free