aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرنظر ناول کے تخلیق کار مقصود ابراہیم بیکوف ہیں۔ یہ ناول اصلاً ان کی تین طویل کہانیوں پر مبنی ہے۔ جس میں ’نئے پرانے رشتے‘، شگون اور نغمہ محبت شامل ہیں۔ اور ناول کا عنوان بھی ان کی پہلی کہانی سے ہی مستعار ہے۔ ان کہانیوں کے ہیرو بڑی عمر کے آدمی، ایک گیارہ سالہ بچہ اور جوان بہن ہیں۔ اور یہ آزربائیجان کی شہری کہانیوں کے اردو گرد بنا گیا ناول ہے۔ ان کہانیوں کا دائرہ اخلاقی و جمالیاتی مسائل تک پھیلا ہوا ہے۔ انگریزی میں اس ناول کا ترجمہ there was never a better brother کے نام سے ہوا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free