Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : علی عباس جلالپوری

اشاعت : 002

ناشر : آئینۂ ادب، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : فلسفہ

صفحات : 209

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

روح عصر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہر دور میں سماج کا رجحان اور ان کی سوچ کا انداز پہلے دور سے کچھ مختلف اور جدا ہوتا ہے اور یہیں سے ترقی کی راہ کھلتی ہے۔ ایسے رجحان کی تواریخ بیان کرتی ہوئی یہ کتاب قدامت پسندی کے جمود میں پھنسے ہوئےافراد کے لئے نباضیت کا کردار ادا کررہی ہے ۔ " آزادی فکرو نظر" اور "اصلاح فکرو نظر" جیسے عناوین میں انہی حقائق کی طرف نشاندہی ہے۔ یہ کتاب تاریخ عالم کے مختلف ادوار کا جائزہ پیش کررہی ہے اور ان ادوار کے سیاسی ، اخلاقی ، علمی اور فنی عوامل کو سمجھا رہی ہے اور متعلقہ ادوار کے غالب رجحان پرروشنی ڈالتی ہے اور بتاتی ہے کہ تبدیلی کے ذریعہ ہی انسان جمود کے دلدل سے باہر نکل کر جدت کے عروج کو حاصل کر سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے