aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شاہ ابو محمد، ثاقب کانپوری 1904 میں یو پی کے شہر کانپور میں پیدا ہوئے ۔درس نظامی کے مطابق تعلیم پائ اور کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی ۔ان کی شاعری کا انداز و آہنگ کلاسیکی تھا ۔انھوں نے احسان اللہ خاں احسن سے اپنی شاعری پر اصلاح لی ۔ثاقب سماجی ، ثقافتی اور ادبی موضوعات پر نثر میں بھی لکھتے اور اخبار و دسائل میں شائع کراتے تھے ۔وہ ایک رسالہ ٰ نظارہ ٰ بھی شائع کرتے تھے ۔ثآقب کا انتقال کانپور میں 7 دسمبر 1985 میں ہوا ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets